وجود الہی میں شک کا علمی اور سنجیدہ تجزیہ
اللغة
اردو
نوع المحتوى
كتب
نوع العمل
ترجمة
نبذة مختصرة
یہ ایک مختصر کتاب ہے جو بہت سے معاشروں میں اللہ تعالیٰ کے وجود کے بارے میں پائے جانے والے شک کے رجحان پر گفتگو کرتی ہے۔
یہ کتاب کئی پہلوؤں سے اللہ تعالیٰ کے وجود کو ثابت کرتی ہے، اور اس کے لیے فطرت، عقل، شریعت اور حِس (مشاہدے) سے استدلال کرتی ہے۔